جہلم : مزار شریف پر حاضری دینے آئی خاتون کیساتھ 7 افراد کی اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
جہلم (سید عمر عباس سے) جہلم پنڈدادنخان کے تھانہ لِلہ کے علاقہ میں اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ
جہلم کے نواحی گاوں لنگر میں خاتون سے 7 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ملزمان زیادتی کے دوران ویڈیو بھی بناتے رھے پولیس تھانہ جہلم نے مقدمہ درج کرکے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا
میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ (ش) نامی خاتون نے بتایا کہ وہ قریبی مزار پر حاضری دینے آئی تھی جہاں سے کامران نامی نوجوان مجھے اپنے ڈیرے پر لے گیا وہاں پر دیگر 6 نامعلوم افراد باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جبکہ ملزمان میری ویڈیو بھی بناتے رھے۔
جہلم۔ تھانہ للہ ٹاون پولیس نے مقدمہ نمبر 36 / 21 بجرم 376/ 2 درج کر چار ملزمان گرفتار کر لیے
جہلم۔ مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ پولیس