سرائے عالمگیر (اسماعیل چوہدری سے) سرائے عالمگیر ٹریفک حادثہ میں 20سالہ نوجوان جابحق جبکہ ایک زخمی
اطلاعات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں داموں چک میں رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجہ میں چوہدری عبدالرشید کا بیٹا، چوہدری عبدالقیوم موٹر سائیکل مکینک ، چوہدری عبدالحق کا بھتیجا علی رشید سکنہ ہرچال عمر تقریبا 20 سال جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ۔