ڈی سی جہلم راؤ پرویز کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بٹیال کا دورہ.

ڈی سی جہلم راؤ پرویز کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بٹیال کا دورہ.
جہلم (محمد زاہد خورشید) ڈی سی راؤ پرویز کا اثریہ ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ..میاں نعیم بشیر چئیرمین کے ڈی سی جامعہ علوم اثریہ کے ایڈمن حافظ عبداللہ اور

اثریہ ایجوکیشن سسٹم کے ایڈمنسٹریٹر بدر خورشید کے ساتھ خصوصی ملاقات.. جامعہ اثریہ کے فلاحی کاموں کی تعریف اور ان میں حکومتی معاونت کی یقین دہانی کروائی۔ فری آئی کیمپ کو وسیع پیمانے پر بڑھانے کے لیئے اثریہ ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ کیا اور اس ماہ لگنے والے آئی کیمپ میں شرکت کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں