سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری ) سرائے عالمگیر موٹر وے آفس کے نزدیک تشدد زدہ لاش برآمد
سرائے عالمگیر موٹر وے آفسکے نزدیک سے تشدد زدہ لاش ملی ہے جس کی شناخت نہ ہوسکے اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہو یا ورثاء تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر رابطہ کرے۔