سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) سرائے عالمگیر تیز رفتار بس رکشہ سے جاٹکرائی 2خواتین جابحق جبکہ 3افراد شدید زخمی
سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر ایک فیملی شادی سے واپسی پر رکشہ میں سوار ہوکرگھر آرہی تھی کہ راستہ تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں 2خواتین 35سالہ رخشندہ بی بی، مریم بی بی موقع پر ہی جابحق ہوگئی جبکہ رکشہ ڈرائیور سمیت 3اگراد شدید زخمی ہوگے