سرائے عالمگیر (محمداسماعیل چوہدری )ضلع جہلم تحصیل پنڈدادنخان کےنواحی علاقہ
پپلی رتوال کے نوجوان لڑکے کی خودکشی کی کوشش
کامران ولد محمد رمضان جس کا تعلق رتوال گراں سے ہے
اس نے آج صبح آٹھ بجے اپنے آپ کو پیٹ میں گولی مار لی
گھر والے اور محلہ داروں نے اس سے جلالپور شریف ہسپتال منتقل کیا
جہاں پر اسے فرسٹ ایڈ دے کر جہلم ریفر کر دیا گیا