(رپورٹ :حمیدچوہدری )ممتاز شخصیت سابق لارڈ میئر لندن نذیر احمد سرخرو
لارڈ نذیر احمد پر لگے الزامات جھوٹ کا پلندہ، شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے ٹرائل ختم کر دیا۔ جج جیرمی رچرڈسن نے کہا کہ پراسیکیوشن نے یہ جانتے ہوے کہ پچاس سال پرانے الزامات ہیں، جس طرح سے تحقیق کی اور انصاف کے عمل کو مجروح کیا، اس پر شدید حیرانی ہوئی۔ جج نے فیصلہ گزشتہ روز سنایا تاہم رپورٹنگ پر پابندی تھی فیصلہ میں رپورٹنگ سے پابندی ہٹا دی گئی۔