شوز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کا اجلاس ، سال 2021 کیلئے عہداریدان کا چناو

لالہ موسیٰ (محمد کامران سے ) شوز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کا اجلاس ہوا . اجلاس میں سال 2021کیلئے عہدیداران کا چناو کیا گیا .حاجی شکیل احمد قریشی (ایم ڈی اٹالین شوز مین بازار لالہ موسیٰ )چئیرمین، ارسلان مسعود بٹ (ایم ڈی ملی شوز مین بازار لالہ موسیٰ ) صدر، محمد طارق سیالوی (ایم ڈی سروس برانڈ سٹی ) جنرل سیکرٹری شوز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ منتخب ہو گئے . باقی عہدیداران کا چناو اتفاق رائے،مشاورت سے کر کے اعلان کیا جائے گا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں