وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں تمام سینیٹرز نے شرکت کی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےامیدوار نامزد کرنے کااختیار وزیراعظم کو دیدیا۔
وزیراطلاعات شبلی فرازنے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے مرزاآفریدی کونامزدکردیا.