چوہدری محمدآصف نمبرداردھامہ کی نماز جنازہ ریلوے گراونڈ میں ادا کر دی گئی

لالہ موسیٰ (محمد کامران سے )چوہدری پرویزدھامہ مرحوم، چوہدری جاویدذیلداردھامہ، چوہدری آفتاب دھامہ کے بھائی،چوہدری واصف دھامہ،چوہدری عثمان دھامہ کے والدمحترم اور چوہدری ہمایوں پرویزذیلدار دھامہ کے چچاجان، جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات چوہدری محمدآصف نمبرداردھامہ جو رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے اُن کی نماز جنازہ ریلوے گراونڈ میں ادا کر دی گئی .نمازجنازہ میں سیدفیض الحسن شاہ،چوہدری قمرزمان کائرہ، چوہدری محمداشرف دیونہ ، چوہدری شبیراحمدکوٹلہ ،چوہدری طاہرزمان کائرہ ، سیدحبیب حیدرشاہ ، چوہدری عبدالسعیدکندوآنہ،محمدتنویرڈار دھامہ،شیخ طارق محمودناروے، چوہدری ماجدفاروق پسوال ناروے، طارق منہاس ، سید علی فائز ،منشا بٹ ، ڈاکٹر شفقت ،مرزا غضنفر علی شمس ، سید جعفر حسین شاہ ، سید مسعود حسین شاہ ، طارق حسین مرزا ، چوہد ری آصف دھامہ، شبیر بھٹی سمیت دیگرمعززین علاقہ کی کثیرتعداد نے نمازجنازہ میں شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں