JUSTICE POUR ALISHA
فرانس (رپورٹ ؛ حمید چوہدری سے) فرانس میں پاکستانی بچی علیشہ کے قتل کے خلاف اور متاثرہ فیملی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 14 مارچ بروز اتوار دن دو بجے ارجنتوئی شہر میں ایک واک کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ واک اسکول سے شروع ہوکر پاکستانی ریستوران ڈپلومیٹ کے سامنے والے پارک میں اختتام پذیر ہوگی۔ پاکستانی کمیونٹی سے اس واک میں بھرپور شرکت کی درخواست ہے , ارجنتوئی اور قریبی شہروں کے لوگ فیمیلیز سمیت شرکت کریں۔
واک کا آغاز اس ایڈریس سے ہوگا۔
Lycée Cognacq-Jay
20 Rue de la Liberté, 95100 Argenteuil
اور اختتام مندرجہ ذیل ایڈریس پر ہوگا
Parc des Berges
Boulevard Héloïse, 95100 Argenteuil