کھاریاں ( جبار ساگر) کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) اور میرا اپنا کھاریاں کے وفد نے سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ کی دعوت پر حیاتانٹرنیشنل سکول پنڈی حققیہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈاکٹر خضرحیات۔۔چوہدری احد حیات اور ملک ناظم حسین نے استقبال کیا۔وفد کوسکول کا وزٹ کروایا گیا شرکاء نے بچوں سے سوالات بھی کئے ۔بچوں نے مدلل انداز میں جوابات دئیے۔وفد کے شرکاء ننھے منھےطلباء و طالبات کی کارکردگی سے متاثر ہوے۔وفد میں صدر KPC زمان احسن۔۔۔چئیرمین KPC سیدتنویر نقوی۔۔جنرل سیکرٹریانور چوہان۔۔اعجاز مرزا۔ عبدالعزیز گوندل۔۔نائب صدر جبار ساگر۔۔احسان الحق۔۔سلیم بٹ۔۔صدر میرا اپنا کھاریاں مرزا زبیررضا۔۔لیگل ایڈوائزر میرا اپنا کھاریاں راجہ ندیم ایڈووکیٹ شامل تھے۔یادرہے کہ حیات انٹرنیشنل سکول میں کے جی سے پانچویںجماعت تک تعلیم دی جارہی ہے۔۔