لالہ موسیٰ (محمد کامران سے )چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی تنویر عباس گجر کا ہمراہ سینٹری انسپکٹر علی نادر چوہدری کورونا ویکسینیشن سینٹر لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسی کا دورہ موقع پر موجود ڈاکٹر عابد مجید نے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی نے متعلقہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو کورونا ویکسینیشن سینٹر کے حوالے سے میونسپل کمیٹی لالہ موسی کی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائی.