سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری)15مارچ بروز سوموار کو سرائے عالمگیر سمیت ضلع بھر میں لاک ڈاون نافذ کر دیا جائےگا۔ڈی سی گجرات
جمعہ ہفتہ اتوار 3 دن کاروباری مراکز بند رہے گے
ہفتہ میں 4 دن شام 5 بجے مارکیٹس بند کر دی جائینگی