ہواؤں کا ُرخ یہ بتا رہا ہے کہ آنے والے وقت میں گالف ریزیڈینشیا ِاس علاقے میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی منڈی ہو گی انخیالات کا ِاظہار سی ای او کراچی
چوہدری رضوان عارف تارڑ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا ُان کا مزید کہنا تھا کہ گالف ریزیڈینشیا کی اصل طاقت 8000 کنال زمینکا وہ ٹکڑا ہے جس کے مالک امجد بیگ صاحب اور میاں نعمان صاحب ہیں میں آپ کو پورے یقین سے کہتا ہوں کہ آنے والے کچھماہ میں اس علاقے کے انویسٹرز گالف ریزیڈینشیا میں سرمایہ کاری کو اپنے لیے اعزاز سمجھیں گے اس پرجیکٹ میں سرمایہ کرنے والوںکو اتنا فائدہ ہو گا کہ لوگ بحریہ ٹاون کو بھول جائیں گےاور بہت جلد گالف ریزیڈینشیا کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ بندہو جایئں گے