آلودگی کا باعث بننے والے بھٹہ خشت سیل، مالکان کے خلاف مقدمہ درج

لالہ موسیٰ (محمد کامران سے) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے آلودگی کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کو سیل، مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا. وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے باہوال میں شہباز وغیرہ کے ملکیتی بھٹہ خشت کو چیک کیا جہاں مالکان زگ زیگ ٹیکنالوجی کی بجائے روایتی طریقہ سے اینٹیں بنا رہے تھے، ڈپٹی کمشنر نے فوری طور پر ایک بھٹہ خشت مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں