مرکزی انجمن تاجران لالہ موسی کے عہدیداران کا بازاروں کا دورہ ، تاجروں سے ملاقات

لالہ موسیٰ (محمد کامران سے)مرکزی انجمن تاجران لالہ موسی کے صدر چوھدری یاسر منظور کی قیادت میں مین بازار چھوٹا بازار دینہ چکیاں بازار ڈاکخانہ بازار غلہ منڈی کا دورہ تاجروں سے ملاقات کی اور کو رونا کی تیسری لہر کے حوالےسے تاجروں سے ملاقات کی اور انکو پیش آنے والے مسائل کے حوالےسے خصوصی گفتگو کی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہمراہ جنرل سیکرٹری چوھدری عمران اشرف گجر سئنیر وائس چیئرمین چوھدری ظفر بوسال معاون خصوصی محمد یونس انفارمیشن سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران لالہ موسی متصل خان نائب صدر ملک ابرار چیرمین ایکشن کمیٹی ملک عدیل عارفین ٹریدرز ایگزیکٹو ممبر ملک فیصل وری داج ساڑھی ھاوس بھی ساتھ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں