لالہ موسیٰ (محمد کامران سے )لاک ڈون کے حوالے سے مرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ کے عہدیدار ن و ممبران کی تحصیلدار کھاریاں مختار احمد سے ملاقت کی ہے .ملاقات میںSOPs کے ساتھ کاروبارکھولنے سمیت دیگر اہم معاملات زیر بحث رہے اس موقع پر صدر چوہدری نعیم اشرف ، سنئیر نائب صدر شیخ عمران اقبال رزاقی ،فنانس سیکرٹری محمد ابراہیم سیالوی ،مہر سجاداحمد،صدر انجمن آڑھیتاں ہردوغلہ منڈی منیر احمد ڈار،عبد الستار انصاری ،ڈاکٹر لیق شہزاد ،ریاض احمد انصاری سمیت دیگرموجود تھے.