کھاریاں/ جبار ساگر/ سدوال کی گیس کے فنڈز چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسیٰ الہی نے بحال کروائے ہیں اور عوام یہ جانتی ہے کہ انکے کام کون کروا رہا ہے جو پارٹیاں چوہدری برادران کے کاموں کا آن لائن بیٹھ کر کریڈیٹ لینا چاہتے ہیں وہ میدان میں آئیں عوام کی خدمت کریں اور پھر اسکا کریڈیٹ لیں۔چوہدری برادران آگے بھی اپنی عوام کی خدمت کریں گے اور بن بلائے مہمانوں کو انکے نام نہیں چمکانے دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار چوہدری حمزہ انور مرالہ یوتھ پریذیڈنٹ تحصیل کھاریاں نے کیا۔