شبیر باجوہ ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ تعینات

لالہ موسیٰ(محمد کامران سے)ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے تھانہ رحمانیہ کے ایس ایچ او راناسجاد علی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ شبیر باجوہ کو تھانہ رحمانیہ میں ایس ایچ او تعینات کر دیا،جنہوں نے اپناچارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں