بھکر ابنارمل نوجوان کو اغوا کرکے اس کا گردہ نکال لیا گیا۔ (طلعت محمود)
کسی نے کوئی آواز بلند نہیں کی کیونکہ یہ غریب تھا ۔ بھکر میں گھومنے والے اس ابنارمل نوجوان کو اغوا کیا گیا جو چند دن بعد لاہورہسپتال میں اس حالت میں ملا کے اس کا گردہ نکال لیا گیا تھا