کھاریاں ( جبار ساگر) تحصیل کھاریاں کا ایک اور اہم اعزاز ۔
تحصیل کھاریاں موضع سدھ کی ممتاز روحانی شخصیت حکیم حافظ غلام محمد کے صاحبزادے چوہدری ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے ائیر مارشل نامزد
ضلع گجرات کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری نصیر سدھ کے چھوٹے بھائی ہیں
ان کے والد گرامی ایک عرصہ لالہ موسی اور نصیرہ میں حکمت کرتے رہے