کھاریاں/جبار ساگر۔ سابق چیرمین یوسی بدر ملک وحید سرور اعوان نے اپنی ذاتی گرہ سے مرجان والی مین گلی تعمیر کروادی مرجان کیمین گلی کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے اہل دیہہ کو شدید مشکلات کا سامنا تھا عوامی شکایات پر ملک وحید سرور اعوان نے حکومتیفنڈز نہ ہونے پر اپنی جیب سے گلی کی تعمیر کروادی اہل دیہہ کا گلی کی تعمیر پر خراج تحسین اس موقع پر چیر مین ملک وحید سرور اعواناور دیگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا