کھاریاں ( جبار ساگر) چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کا حلقہ کا دورہ۔
موضع ساہن میں اپنے ساتھی صوبیدار رزاق کے ختمِ قُل میں شرکت کی اور ان کے بیٹے محمد وجاہت سے اظہارِ تعزیت کیا۔ موضعلنگڑیال میں محمد شریف کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ موضع روپیری میں ملک سجاد کی وفات پر فاتحہ خوانیکی۔ موضع کوٹلہ ارب علی خان میں فرذوق سرور ڈار کے بھائی شمروز سرور ڈار کی سالانہ ختم میں زرکت کی۔موضع بھاٹی میں سابق ممبرضلع کونسل چوہدری کبیر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور انکے صاحبزادے یاسر کبیر سے اظہارِ تعزیت کیا۔موضع بھاٹی میں غلام فریدسے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ موضع لادیاں میں اپنے ساتھی چوہدری الطاف سے ملاقات کی۔ موضع بھاٹی میں چوہدری شوکت اورچوہدری آصف بھاٹی سے ملاقات کی۔موضع جکھڑ میں چوہدری یاسر الطاف جکھڑ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ حوانی کی اور اظہارِ تعزیتکیا۔ اس موقع پر ممتاز احمد ڈار، ملک جاوید اعوان بٹر، چوہدری فیاض اللؔہ ہیرا ڈوئیاں، چوہدری ناصر بشیر روپیری، چوہدری اشفاقبھاٹی، چوہدری اشرف بھاٹی، چوہدری عدنان منیر بہورچھ، محمد بلال بہورچھ، چوہدری طلحہ امجد بہورچھ، حمزہ شفیق بھی ہمراہ تھے۔