پولیس نے بیرون ملک فرار مقدمہ قتل کا مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا

لالہ موسی(محمد کامران )پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے بیرون ملک فرار مقدمہ قتل کا مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزم محمد نواز ولد فرمان علی سکنہ گجوپولیس کو مقدمہ نمبر 149/15 بجرم 302/109/148/149 ت پ میں مطلوب تھا ۔ جوکہ وقوعہ کے بعد بیرون ملک سعودی عرب فرار ہوگیا تھا ۔ جسے ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی اور انچارج چوکی دلانوالہ نے انٹر پول کے زریعے گرفتار کیا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں