لالہ موسیٰ (محمد کامران )سینئر صحافی سعید احمد سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب‘ ڈسٹرکٹ انچارج نیو ٹی وی‘ لاہور رنگ کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی‘ سماجی‘ مذہبی‘صحافتی شخصیات پولیس افسران و ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز احمد‘ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات راجہ احسان‘ ایس ایچ او تھانہ صدر منڈی بہاؤالدین مجاہد عباس‘ ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ عدنان شہزاد‘ ایس ایچ او سٹی سرائے عالمگیر رانا عامر سعید‘ ایس ایچ او تھانہ سول لائن امیر عباس چدھڑ‘ محرر تھانہ صدر لالہ موسیٰ چوہدری جمیل احمد گجر‘ محرر یوسف ہانی‘ایس آئی ریاض گوندل‘ محرر عامر‘ چوہدری نعیم ڈھیرو گھنہ پنجاب پولیس‘ چوہدری ندیم افضل ڈھیروگھنہ صدر ق لیگ پیرس‘ چیف ایڈیٹر روزنامہ شانہ بشانہ سید وقار گیلانی‘ عامر بٹ صدر الیکٹرونکس میڈیا ایسوسی ایشن‘ صدر گجرات پریس کلب عبد الستار مرزا‘ عثمان طیب‘ مرزا یونس‘ صہیب سرور‘خالد ہنجرا‘ سیدذوالفقار حیدر‘ مرزا منیر حسین‘ افتخار احمد بٹ‘ ولایت اللہ اویس ڈوئیاں‘ اعجاز احمد شاکر‘ نوازش علی نوازش‘ راجہ وقاص علی‘ سجاد نذیر‘ آفتاب راٹھور‘ محمد احسان چھینہ‘ سید نوید شاہ‘ قنبر اعجاز شاہ‘ عابد شاہ‘ رانا شہزاد‘ عاصم رضا سید‘ اظہر شاہ‘ شباز گولڑوی‘ عامر بیگ مرزاعبدالسلام مرزا‘‘ محمد آصف نیو ٹی وی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ کا ختم قل آج 23مارچ بروز منگل ان کی رہائشگاہ چیمہ بلاک شادمان کالونی میں پڑھا جائے گا۔