مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیرانتظام 23مارچ یوم پاکستان کی انتہائی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد

مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیرانتظام 23مارچ یوم پاکستان کی انتہائی سادہ مگر پرو قار تقریب کا انعقاد
فرانس (حمید چوہدری سے) مسلم لیگ (ن) کے زیرانتظام 23مارچ یوم پاکستان کی انتہائی سادہ مگر پروقار تقریب کا پیرفت میں انعقادکیا گیا ،کرونا کہ باعث تقریب انتہائی سادہ مگر پروقار تھی ،جہاں علامہ اقبال ،قائد اعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان میں قربانیاں دینے والوں کی خدمات کو سراہا گیا وہیں استحکام پاکستان کی دعا بھی کی گئی -پروگرام میں بزرگ مسلم لیگی رہنما شیخ اصغرعلی ،چئیرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر، کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیرنعیم چوہدری ،حاجی نثار،ملک عارف،چوہدری ساجد وویروال،چوہدری افراسیاب نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں