پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری۔ پنجاب میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے فصلوں کے نقصان کے علاوہمتعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے مکانوں کی چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگسے ملک کے کئی علاقوں میں جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں