کھاریاں( جبار ساگر) ممتاز سیاسی۔سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمد اکرم پیارا ۔۔چوہدری اسامہ تجمل پیارا (ہالینڈ) اور چوہدریکامران جٹ کی ڈیرہ سدھ جاکر چوہدری نصیر عباس سدھ کو انکے بڑے بھائ چوہدری ظہیراحمد بابر سدھ کے ائیر چیف مارشل بننے کیخوشی میں مبارکباد۔اور نیک خواہشات کا اظہار۔ڈیرہ سدھ پہنچنے پر چوہدری نصیرعباس سدھ نے شایان شان استقبال کیا اور شکریہبھی ادا کیا۔