جہلم /سرائےعالمگیر (محمداسماعیل چوہدری سے)
جہلم برساتی نالے میں پانچ بچے بہہ گئے تین کو نکال لیا گیا دو لاپتہ،
ضلعی انتظامیہ جہلم کی مبینہ غفلت دیہاتی ذلیل و خوار ہوگئی
حفاظتی بند کے اطراف قبضہ مافیا کا راج
گزشتہ روز ہونے والی بارش سے انتظامیہ کی اعلی کارکردگی کا پول کھل گیا
بند پر قبضہ تعمیراتی کام سے بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا
برساتی نالے میں پانچ بچے بہہ گے تین کو نکال لیا گیا دو لاپتہ
سنگھوئی میں برساتی پانی مکینوں کے گھروں میں داخل ہونے سے کئی جانور ہلاک
دیواریں گھر ٹوٹ گے وزیر اعلی پنجاب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اس طرف بھی ایک نظر
خواتین مرد بچے سراپہ احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔