منڈی بہاوالدین/ (طلعت محمود) پاہڑیانوالی میں موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں میں سے ایکجانبحق اور دوسرا شدید زخمی جبکہ حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو اہل علاقہ نے رورل ہیلتھ سنٹرمنتقل کر دیا ۔ پاہڑیانوالی پولیس نے رکشہ اور موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر واقع کی تحقیق شروع کردی ہے۔