منڈی بہاؤالدین: رپورٹ(طلعت محمود)۔ ملزمان کے قبضہ سے 04 پسٹل 02 رائفلیں 01 بندوق 14 لٹر شراب برآمد مقدمات درج کرلیا گیا۔ کاروائیاں تھانہسٹی،سول لائن،کھٹیالہ شیخاں، میانہ گوندل اور پاہڑیانوالی کے علاقہ میں کی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں تصدق، حسن، حمزہ، رضوان،عرفان محبوب،طاہر،رضا اور شمریز شامل ہیں۔ ڈی پی او سید علی رضا کا کہنا ہے کہ ضلع میں ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کا خاتمہاولین ترجیحات ہے۔