منڈی بہاؤالدین (طلعت محمود)۔ گوجرہ کے قریب موٹر سائیکل کی کیری وین سے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار فسٹ ائیر کا طالب شہبازموقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ کالج کے دو طالب علم گلزار اور راسب علی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی طالبعلموں کو آر ایچ سی میانہگوندل ریفر کر دیا گیا۔ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔