کھاریاں(جبار ساگر) چئیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ محمد حفیظ ٹیم کے ہمراہ دفتر پہنچے اور چارج سنھالا ۔دوست احباب نےمبارکباد دی پھولوں کے گلدستے پیش کئے مٹھائ بھی تقسیم کی گئی۔چئیرمین کی قیادت میں ٹیم کا دئانتداری سے کام کرنے کاعزم۔۔۔