کھاریاں۔ (جبار ساگر) نصیرہ مین بازار ایلیٹ فورس کے جوانوں کی ایک مشکوک کار کی چیکنگ 3کلو چر س برآمد گاڑی میں 2 لڑکیاں بھی موجود کے
تفصیلا ت کے مطابق ایلیٹ فورس کے جوانوں نے جی روڑ کھاریاں پر ایک مشکوک کار نمبر
QE 238 رنگ گرے
کو روکنے کی کوشش کی جوانوں کے گاڑی روکنے کے اشارے کے ساتھ ہی گاڑی میں موجود دو نوجوان لڑکے اور دو لڑکیوں نےگاڑی تیز رفتاری کے ساتھ بھگا لی اور بسم اللہ چوک سے ہوتے ہوئے گلیانہ میں موجود ایک فیملی کو ٹکر مارتے ہوئے سیدھا نصیرہ پلکی طرف گاڑی دوڑاتے ہوئے بڑی بوھڑ کے سامنے گاڑی کھڑی کر کے دو لڑکے گاڑی سے نکل کر نو دو گیارہ ہوگے جبکہ کار میں دولڑکیاں موجود رہی ایلیٹ فورس کے جوانوں نے دوران چیکنگ گاڑی سے تین کلو چرس برآمد کر کے دونوں لڑکیوں کو حوالہ پولیسکردیا ۔۔۔