لاھور میں ماسک نا پہننے پر پہلا مقدمہ درج ہو گیا
پویس تھانہ اسلام پورہ لاہور نے ماسک نہ پہننے پر لاہور کے رہائشی ملزم محمد جاوید ولد امان ﷲ قوم یوسف زئی سکنہ عالمگیر روڈ اسلام پورہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
ملزم کیخلاف زیر دفعہ 6/7ایکٹ 2020 مقدمہ درج کرلیا