مریم نواز ،مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز ، سیاسی سرگرمیاں معطل
مریم نواز شریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں
ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کا کورونا کا ٹیسٹ بھی کروایا گیا ہے اور نائب صدر ن لیگ نے چار روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مریم نواز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے، لیکن مریم نواز شریف طبعیت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائیکورٹ گئیں۔