منڈی بہاؤالدین۔ (طلعت محمود) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پھالیہ میں چار میرج ہالز سیل ، ایک لاکھ 40 ہزار روپے جرمانہ، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا، اے ڈی سی جی توقیر الیاس چیمہ، کا ہنگامی دورہ جیل روڈ :فیس ماسک نہ پہننے پر 45 افراد زیر حراست