عمران خان کے بعد صدرپاکستان عارف علوی، وزیردفاع پرویز خٹک بھی کرونا کا شکار ہو گے صدر عارف علوی نے اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، پیغام میں لکھا کہ میں نے کورونا کی پہلی ویکسین لے لی ہے، اللہ تعالیٰ تمام کورونا متاثرین پر رحمت فرمائے!، ہم سب کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
وزیر دفاع کے کورونا میں مبتلاہونے کی تصدیق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کی۔
اپنی ٹوئٹ میں عمران اسماعیل کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کیلئے دعا گو ہیں۔