کھاریاں ( جبار ساگر) کھاریاں سٹی میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے ماسک نہ پہننے پر پہلی FIR درج ہوگئی ۔ اسسٹنٹ کمشنرکھاریاں کی رپورٹ پر کریانہ فروش دکاندار ایاز خان کیخلاف تھانہ صدر کھاریاں میں ایف آئی آر درج ہوئی ۔