سرائے عالمگیر قتل یا خودکشی ؟ نہر اپر جہلم میں 35سالہ شخص ڈوب کر جابحق

سرائے عالمگیر قتل یا خودکشی ؟ نہر اپر جہلم میں 35سالہ شخص ڈوب کر جابحق
سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری سے) زرائع کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ کھرکا کے35سالہ شخص چوہدری محمد رفیق ولد محمد شریف ڈوب کر جابحق ، جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں لاش کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں