کھاریاں ماڈل بازار میں شاٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے کئی دکانیں جل کر خاک

ماڈل بازار میں شاٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا عرفان پرده اینڈ گارمنٹس فاروق گارمنٹس عادل گارمنٹس کی دکا نیں مکمل جل کر خاکستر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں