کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیر برائے یورپ ، چیئرمین جموں وکشمیر فورم فرانس نعیم اختر چوہدری کی والدہ محترمہ وفات پاگئی

فرانس (حمید چوہدری سے) کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیر برائے یورپ ، چیئرمین جموں وکشمیر فورم فرانس نعیم اختر چوہدری، فہیم اختر (سابق نائب صدر چیمبر آف کامرس میرپور ) کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
اور سیز پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، تعزیتی پیغامات میں اورسیز پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا کہنا تھا کہ اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ﷲ پاک مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں