لالہ موسی میں بھی رمضان بازار لگانے کا سلسلہ جاری

لالہ موسیٰ (محمد کامران )ڈپٹی کمشنر گجرات محمد سیف انور کے احکامات کے مطابق ضلع بھر میں رمضان بازار لگانے کا سلسلہ جاری اسی طرح لالہ موسی میں بھی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال کی ہدایت پر موقع پر موجود چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی تنویر عباس گجر ، نائب تحصیلدار مختار احمد رمضان بازار کے حوالے سے ازخود تمام انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں جلد ہی عوام الناس کی سہولت اور سستے داموں اشیاء کی فراہمی کے لیے رمضان بازار کا آغاز کر دیا جائے گا جو کہ صبح 9:00 بجے لیکر شام 5:00 بجے تک کھلا رہے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں