چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کی صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے ملاقات

کھاریاں (جبارساگر) چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کی صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے ملاقات۔ ملاقات میں موضع تھانہ ککرالی کی سرکردہ شخصیات ممتاز احمد ڈار کوٹلہ، ملک جاوید اعوان بٹر، چوہدری اعجاز احمد رولیہ، احمد رضا بنیاں، ماسٹر غلام فرید بنیاں، چوہدری عطاءاللؔہ نمبردار بنیاں اور چوہدری ظفر اقبال رولیہ شامل۔ ملاقات میں ضلع گجرات بلحصوص تحصیل کھاریاں کے مختلف سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں