منڈی بہاؤالدین تھانہ صدر کے علاقہ واڑہ بالیاں میں فائرنگ کا واقعہ۔ اقدام قتل کے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

منڈی بہاؤالدین (طلعت محمود) تھانہ صدر کے علاقہ واڑہ بالیاں میں فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس،ملزمان نے محمد حیات اور عدنانکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا،تھانہ صدر پولیس کی کاروائی اقدام قتل کے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار،ملزمان میں شہباز، قاسم اور علیاعظم شامل،ملزمان اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں