عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیےاور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران گجرات پولیسکےمتعدد افسران و جوان شدید زخمی ہوئے۔جنہیں طبعی امداد کے لئے ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔