انسپکٹر سرفراز احمد رانجھا کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گجرات شفٹ کردیا گیا

کھاریاں (جبار ساگر) SHO کھاریاں انسپکٹر سرفراز احمد رانجھا کو THQ ہسپتال کھاریاں سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گجرات شفٹکردیا گیا، وہ جی ٹی روڈ جنڈانوالہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہوگئے تھے ۔ انکے سر، ناک، کمر پر شدید چوٹیںآئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں