وزیراعظم سے پاک فوج کے سپہ سالار نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور امن اوامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔