ڈی سی گجرات محمد سیف انور جپہ اور ڈی پی او گجرات نے شہروں میں لگائے گئے سستے بازار فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کیااور حکومت کی جانب سے مقرر کردہ خوردونوش کی اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔